28 نومبر 2017 - 15:31
لبنان کے صدارتی محل  بعبدا میں میشل عون، سعد حریری اور نبیہ بری کا مشترکہ اجلاس

لبنان کے صدارتی محل بعبدا میں لبنان ےک صدر میشل عون، وزیر اعظم سعد حریری اور پارلیمنٹ کے اسپیکر نبیہ بری کا مشترکہ اجلاس منعقد ہوا۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق لبنان کے صدارتی محل بعبدا میں لبنان ےک صدر میشل عون، وزیر اعظم سعد حریری اور پارلیمنٹ کے اسپیکر نبیہ بری کا مشترکہ اجلاس منعقد ہوا۔
اطلاعات مطابق اس اجلاس کے بعد سعودی عرب میں مستعفی ہونے والے لبنان کے وزير اعظم سعد حریری سرکاری طور پر اپنی سرگرمیاں شروع کرنے کا اعلان کریں گے۔ سعد حریری نے سعودی عرب سے واپسی کے بعد سعودیہ میں اپنے جبری استعفی کا فیصلہ واپس لے لیا تھا۔

.......

/169